مونگی باوندی
مونگی باوندی ( عربی: منجي الباوندي ; پیدائش 15 مارچ 1961) [10] [11] ایک امریکی – تیونسی – فرانسیسی کیمیا دان ہیں۔[12] [13] وہ میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں لیسٹر وولف پروفیسر ہیں۔ [14] [15] مونگی باوندی اعلیٰ معیار کے کوانٹم ڈاٹس کی کیمیائی پیداوار میں اپنی پیشرفت کے لیے جانے جاتے ہیں ۔ [16] 2023 میں انھیں کیمسٹری میں نوبل انعام سے نوازا گیا۔ مونگی باوندی پیرس ، فرانس میں پیدا ہوئے، جو تیونس کے ریاضی دان محمد صلاح باؤندی کے بیٹے تھے۔ فرانس اور تیونس میں عرصہ گزارنے کے بعد، باوندی اور اس کے خاندان نے بچپن میں ہی امریکا ہجرت کی۔ [17] وہ ویسٹ لافائیٹ، انڈیانا میں رہتے تھے، کیونکہ صلاح نے پرڈیو یونیورسٹی میں ریاضی کے شعبے میں کام کیا تھا۔ [17] باوندی نے 1978 میں ویسٹ لافائیٹ جونیئر-سینئر ہائی اسکول سے گریجویشن کیا۔ [18]
مونگی باوندی | |
---|---|
(تونسی عربی میں: منجي الباوندي)،(فرانسیسی میں: Moungi Gabriel Bawendi) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (فرانسیسی میں: Moungi Bawendi)[1] |
پیدائش | 15 مارچ 1961ء (63 سال)[1] پیرس [2] |
شہریت | تونس [3] ریاستہائے متحدہ امریکا [1] فرانس |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس [4]، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ شکاگو [5] ہارورڈ یونیورسٹی [5] |
پیشہ | کیمیادان [1] |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی ، انگریزی [1] |
ملازمت | میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی [6][5][1] |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات[9] | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت ٹ ث Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اکتوبر 2023
- ↑ https://books.google.tn/books?id=4NVECgAAQBAJ&pg=PA4&dq=moungi+bawendi+Français
- ↑ http://kapitalis.com/tunisie/2017/04/24/science-classement-des-chercheurs-tunisiens-en-chimie/
- ↑ http://www.nasonline.org/member-directory/members/2539086.html
- ^ ا ب https://engineering.buffalo.edu/chemical-biological/news-events/events/seminar-series/cbe-seminars---spring-2019/moungi-bawendi.html
- ↑ https://chemistry.mit.edu/profile/moungi-bawendi/
- ↑ Press release nobelprize.org — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اکتوبر 2023
- ↑ Nobel Laureate API ID: http://api.nobelprize.org/2.1/laureate/1029 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اکتوبر 2023 — عنوان : Moungi Bawendi Facts
- ↑ https://www.imdb.com/name/nm4953453/ — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اکتوبر 2023
- ↑ Mohsen Tiss (October 4, 2023)۔ "Le Tunisien Moungi G. Bawendi parmi les lauréats du prix Nobel de chimie"۔ Tunisie
- ↑ "Le Tunisien Moungi Bawendi parmi le trois Prix Nobel de chimie 2023"۔ October 4, 2023
- ↑ Hannah Devlin، Hannah Devlin Science correspondent (2023-10-04)۔ "Scientists share Nobel prize in chemistry for quantum dots discovery"۔ The Guardian (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0261-3077۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اکتوبر 2023
- ↑ "An overview of the main Tunisian scientists in Chemistry and Materials Science" (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ October 5, 2020
- ↑ "Moungi Bawendi"۔ mit.edu۔ August 21, 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ May 1, 2017
- ↑ "Moungi Bawendi"۔ mit.edu۔ اخذ شدہ بتاریخ May 1, 2017
- ↑ "The Nobel Prize in Chemistry 2023"۔ NobelPrize.org (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اکتوبر 2023
- ^ ا ب Ali Baklouti، Aziz El Kacimi، Sadok Kallel، Nordine Mir (2015)۔ Analysis and Geometry: MIMS-GGTM, Tunis, Tunisia, 2014. In Honour of Mohammed Salah Baouendi (بزبان انگریزی)۔ Heidelberg: Springer۔ ISBN 9783319174426۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اکتوبر 2023
- ↑ "Distinguished West Lafayette Alumni to Return for Wall of Pride Celebration"۔ West Lafayette Schools Education Foundation۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اکتوبر 2023