مندرجات کا رخ کریں

شاطبہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 07:52، 14 جنوری 2024ء از Tahir-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (Category:Short description is different from Wikidata سے Category:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت میں منتقل کر دیئے گئے بذریعہ گروہ زمرہ بندی)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

شاطبہ،اندلس ( موجودہ سپین ) کے صوبہ بلنسیہ (Valencia) کے جنوبی حصے کا قدیم شہر ہے جسے آج کل ہسپانوی زبان میں 'شاتیوا' یا 'ہاتیوا' Xàtiva کہتے ہیں۔

یہاں کی دو چیزیں بہت مشہور ہیں۔ اول خضاب جو دیر تک قائم رہنے اور خوبصورت ہونے میں ضرب المثل تھا۔ دوم کاغذ ایسا بنتا کہ روئے زمین پر اس کی نظیر نہ تھی۔

اس شہر سے بہت سے اہلِ علم و فضل مسلمان منسوب ہیں۔

شاطبہ میں عربوں کا ایک قدیم قلعہ اور محلات ہیں۔

نگار خانہ

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]