مندرجات کا رخ کریں

اجمود

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 09:30، 25 اگست 2022ء از 119.160.2.166 (تبادلۂ خیال)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

اجمود یا کرفس، کرفسان خاندان سے تعلق رکھنے والا اور نشیبی دلدلی علاقوں میں اگنے والا پودا ہے۔ جسے عہد رفتہ میں سبزی کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا۔ اسے فارسی اور عربی میں کرفس، انگریزی میں Celery کہتے ہیں۔ اس کا حیاتیاتی نام (Apium graveolens) ہے۔