مندرجات کا رخ کریں

ذو الکفین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 13:00، 20 ستمبر 2022ء از Abualsarmad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (فوری زمرہ بندی : + زمرہ:عربی دیوتا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

ذو الكفين دور جاہلیت میں عرب کے بتوں میں سے ایک بت کا نام تھا۔
قبیلہ دوس کا دیوتا تھا۔ حضرت طفیل بن عمرو دوسی فتح مکہ کے بعد نبی اکرم ﷺ کی اجازت سے واپس گئے اور جا کر ذوالکفین کو جلا دیا۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. اٹلس سیرت نبوی ڈاکٹر شوقی ابو خلیل، دار السلام ریاض سعودی عریبیہ