مندرجات کا رخ کریں

اکا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 07:07، 14 جنوری 2024ء از Tahir-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (Category:Short description is different from Wikidata سے Category:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت میں منتقل کر دیئے گئے بذریعہ گروہ زمرہ بندی)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
 
اکا
(فنی میں: Akaan kaupunki)
(سویڈش میں: Ackas stad ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

اکا
اکا
نشان

تاریخ تاسیس 1 جنوری 2007  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک فن لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1][2]
تقسیم اعلیٰ پیرکانما   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 61°10′00″N 23°52′05″E / 61.166666666667°N 23.868055555556°E / 61.166666666667; 23.868055555556   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[3]
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
اوقات 00 (معیاری وقت )،  متناسق عالمی وقت+03:00 (روشنیروز بچتی وقت )  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان فنش زبان [4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 8128757  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

اکا (انگریزی: Akaa) فن لین�� کا ایک قصبہ اور بلدیہ جو پیرکانما میں واقع ہے۔[6] اسے یکم جنوری 2007 کو توی آلا اور وی آلا کے انضمام سے تشکیل دیا گیا۔ بعد ازاں یکم جنوری 2011 کو کُلماکوسکی کی بلدیہ بھی اس کا حصہ بنا دی گئی۔

31 اگست 2017 کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 16٫892 نفوس پر مشتمل تھی اور اس کا رقبہ 314.38 مربع کلومیٹر ہے جس میں 21.24 مربع کلومیٹر آبی ہے۔ آبادی کی گنجانیت 57.62 افراد فی مربع کلومیٹر ہے۔

اکا، توی آلا اور وی آلا جھیل ونایاویسی کے کنارے آباد ہیں جو تواستیا پراپر علاقے اور پرکن مآ پانی کی مرکزی گزرگاہ ہے۔

بین الاقوامی تعلقات

جڑواں شہر

[ترمیم]

اکا کے جڑواں شہر مندرجِ ذیل ہیں:

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ اکا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2024ء 
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ اکا في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2024ء 
  3.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ اکا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2024ء 
  4. http://www.stat.fi/meta/luokitukset/kunta/001-2012/luokitusavain_ks.html
  5. عنوان : Kuntien ja kielisuhdeluokituksen 2024 välinen luokitusavain — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www2.tilastokeskus.fi/fi/luokitukset/corrmaps/kunta_1_20240101%23kielisuhde_1_20240101/
  6. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Akaa"