مندرجات کا رخ کریں

مجازی عالمی فائل مقتدرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 07:19، 20 جنوری 2024ء از UrduBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: درستی املا ← فائل)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
مجازی عالمی مقتدرہ فائل
Virtual International Authority File (VIAF)
اسکرین شاٹ
Virtual International Authority File (VIAF)
سائٹ کی قسم
سرچ انجن, online public access catalog
دست‌یابEnglish
مالکOCLC
بانیJoint project of four library organizations
ویب سائٹVIAF.org
تجارتیNo
اندراجNo
موجودہ حیثیتمتحرک

مجازی عالمی مقتدرہ فائل یا Virtual International Authority File جسے مختصراًVIAF کہا جاتا ہے، ایک منصوبے کا حصہ ہے جس میں بہت سے ممالک کی قومی لائبریریوں کا ڈیٹا ایک ساتھ جمع کیا گیا ہے۔ اسے اوپن کمپیوٹر لائبریری سنٹر سے کنٹرول کیا جاتا ہے جسے مختصراً OCLC کہا جاتا ہے[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Michael Kelley، Meredith Schwartz (2012)۔ "VIAF service transitions to OCLC"۔ Library Journal۔ Media Source۔ 137 (8): 16 
  2. VIAF، OCLC .