مندرجات کا رخ کریں

جنوب ایشیائی اچار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 11:39، 24 جون 2024ء از Tahir mq (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (Tahir mq نے صفحہ جنوبی ایشیائی اچار کو جنوب ایشیائی اچار کی جانب بدون رجوع مکرر منتقل کیا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
بھارت کا لذیز اچار

اچار برصغیر کے ممالک، بھارت، پاکستان اور بنگلہ دیش میں کھانے کے ساتھ عام طور پر استعمال کیا جانے والا ایک تغذیہ ہے۔ یہ اچار کافی مشہور کھانے کی شے ہے۔ اچار پھلوں اور ترکاریوں کو استعمال کرکے بنائے جاتے ہیں۔ لیکن ہر پھل اور ہر ترکاری کا الگ اچار ہی اس کی شناخت ہے۔

اچار کے پھل اور ترکاریاں

[ترمیم]

اچار عام طور پر، آم، لیموں، ادرک، لہسن، کریلا، ٹماٹر، گاجر، املی، کدو وغیرہ کے بنتے ہیں۔