مندرجات کا رخ کریں

بین الاقوامی کرکٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بین اقوامی کرکٹ سے رجوع مکرر)

ابتدائی اکیسویں صدی سے قبل بین الاقوامی کرکٹ (International cricket) کا کوئی رسمی ڈھانچہ نہیں تھا۔[1]

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے قیام سے قبل یہ طویل عرصے سے ممالک کے روایتی انداز میں کھیلا جاتا تھا\ی۔

آئی سی سی اہم مقابلوں میں ٹیمیں[ترمیم]

ملک / ٹیم آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی آئی سی سی عالمی ٹی20 کل
 آسٹریلیا 5 2 0 7
 بھارت 2 2 1 5
 ویسٹ انڈیز 2 1 2 5
 سری لنکا 1 1 1 3
 پاکستان 1 1 1 3
 انگلستان 0 0 1 1
 نیوزی لینڈ 0 1 0 1
 جنوبی افریقا 0 1 0 1

آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم -> 5 کرکٹ عالمی کپ (1987, 1999, 2003, 2007, 2015); 2 چیمپئین ٹرافی (2006, 2009)

بھارت قومی کرکٹ ٹیم -> 2 کرکٹ عالمی کپ (1983, 2011); 2 چیمپئین ٹرافی (2002, 2013);1 آئی سی سی عالمی ٹوئنٹی20 (2007)

ویسٹ انڈیز -> 2 کرکٹ عالمی کپ (1975, 1979); 1 چیمپئین ٹرافی (2004); 2 آئی سی سی عالمی ٹوئنٹی20 (2012, 2016)

سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم -> 1 کرکٹ عالمی کپ (1996); 1 چیمپئین ٹرافی (2002); 1 آئی سی سی عالمی ٹوئنٹی20 (2014)

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم -> 1 کرکٹ عالمی کپ (1992); 1 آئی سی سی عالمی ٹوئنٹی20 (2009)

انگلستان قومی کرکٹ ٹیم -> 1 آئی سی سی عالمی ٹوئنٹی20 (2010)

نیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیم -> 1 چیمپئین ٹرافی (2000)

جنوبی افریقا قومی کرکٹ ٹیم -> 1 چیمپئین ٹرافی (1998)

کل تعدادبین الاقوامی کرکٹ کونسل اہم مقابلے اب تک :

کرکٹ عالمی کپ -> 11; چیمپئین ٹرافی -> 7; آئی سی سی عالمی ٹوئنٹی20 ->

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "History of the International Cricket Council"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 مارچ 2015 

بیرونی روابط[ترمیم]