سفارت کاری
Appearance
ملکوں کے درمیاں تعلقات اور کاروبار وغیرہ کو باامن طریقے سے چلانے کے عمل کو سفارت کاری کہلاتی ہے۔ بین الاقوامی مذاکرات بہ آسانی حل کرنے کے طریقے اور سفارت کار کے اسلوبِ عمل بھی سفارت کاری سے عبارت ہے۔ امن، جنگ، تجارت، تہذیب، معاشیات، اقتصادیات وغیرہ میں ممالک کے درمیاں معاہدے اور مفاہمتیں سفارتکاری ہی سے انجام پزیر ہو تی ہیں،
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر سفارت کاری سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |