سلیمان ثانی
Appearance
(سلیمان دوم سے رجوع مکرر)
سلیمان ثانی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عثمانی ترک میں: سليمان ثانى)،(عثمانی ترک میں: Süleymân-ı sânî) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 15 اپریل 1642ء [1][2][3] قسطنطنیہ |
||||||
وفات | 22 جون 1691ء (49 سال) ادرنہ |
||||||
طرز وفات | خود کشی | ||||||
شہریت | سلطنت عثمانیہ | ||||||
والد | ابراہیم اول | ||||||
والدہ | صالحہ دل آشوب سلطان | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | عثمانی خاندان | ||||||
مناصب | |||||||
سلطان سلطنت عثمانیہ | |||||||
برسر عہدہ 8 نومبر 1687 – 22 جون 1691 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | حاکم | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عثمانی ترکی [4] | ||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
سلیمان ثانی 1687ء سے 1691ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والا سلطان تھا۔ وہ 15 اپریل 1642ء کو توپ قاپی محل، استنبول میں پیدا ہوا اور 1691ء میں اپنے انتقال تک عہدہ سلطانی پر موجود رہا۔ وہ محمد رابع کا چھوٹا بھائی تھا۔ اس کی زندگی کا بیشتر حصہ حرم میں گذرا۔ عثمانی سلطنت کے دور میں کئی شہزادوں کی طویل زندگیاں حرم میں گزریں تاکہ وہ سلطان کے خلاف بغاوت نہ کر سکیں۔ 1687ء میں اپنے بھائی کے تخت سے ہٹائے جانے کے بعد اقتدار پر بیٹھا۔ اس کے عہد میں زیادہ تر اختیارات صدراعظم احمد فاضل کوپریلی کے ہاتھ میں رہے۔ 1691ء میں ادرنہ محل میں انتقال کر گیا۔
نگار خانہ
[ترمیم]سلیمان ثانی پیدائش: اپریل 15, 1642 وفات: جون 22, 1691[عمر 49]
| ||
شاہی القاب | ||
---|---|---|
ماقبل | سلطان سلطنت عثمانیہ نومبر 8, 1687 – جون 22, 1691 |
مابعد |
مناصب سنت | ||
ماقبل | خلیفہ نومبر 8, 1687 – جون 22, 1691 |
مابعد |
ویکی ذخائر پر سلیمان ثانی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Suleyman-II-Ottoman-sultan — بنام: Suleyman II — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/suleiman-suleiman-ii — بنام: Süleiman (Süleiman II.) — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0063475.xml — بنام: Solimà II — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana
- ↑ Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2020
زمرہ جات:
- مضامین جن میں عثمانی ترک زبان کا متن شامل ہے
- 1642ء کی پیدائشیں
- 15 اپریل کی پیدائشیں
- استنبول میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1691ء کی وفیات
- 22 جون کی وفیات
- ادرنہ میں وفات پانے والی شخصیات
- مقام و منصب سانچے
- استنبول کی شخصیات
- خادم الحرمین الشریفین
- خلافت عثمانیہ
- سترہویں صدی کے عثمانی سلطان
- سلاطین عثمانیہ
- سلطنت عثمانیہ کے ترک
- عثمانیہ خاندان