مندرجات کا رخ کریں

دستخط

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 05:03، 11 فروری 2024ء از UrduBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: درستی املا ← جا سک\1)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
فرح پہلوی کے دستخط، ایران کی ملکہ اور پہلوی خاندان.

محسن عباس

دستخط (signature)، ہاتھ کا لکھا (اور بعض اوقات اسلوب شدہ) کسی کے نام یا عُرف کی نقشہ کشی جو وہ شخص کسی دستاویز پر شناخت اور قصد کی ثبوت کے طور پر لکھتا ہے۔ عام فہم زبان میں اِس کی تعریف یوں کی جا سکتی ہے: ‘‘اپنے ہاتھ کا لکھا ہوا اپنا نام یا کسی کے نام کی علامت یا نشانی جو اس کے قلم سے ہو’’[1]. دستخط لکھنے یا کرنے والے کو دستخطی یا دستخط کنندہ کہاجاتا ہے۔آصف حسین شاہ

مزید دیکھیے[ترمیم]

Muhammad Waqas

حوالہ جات[ترمیم]