دستخط
Appearance
![](http://178.128.105.246/cars-http-upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/5/56/Farah_Pahlavi_signature.svg/250px-Farah_Pahlavi_signature.svg.png)
محسن عباس
دستخط (signature)، ہاتھ کا لکھا (اور بعض اوقات اسلوب شدہ) کسی کے نام یا عُرف کی نقشہ کشی جو وہ شخص کسی دستاوی�� پر شناخت اور قصد کی ثبوت کے طور پر لکھتا ہے۔ عام فہم زبان میں اِس کی تعریف یوں کی جا سکتی ہے: ‘‘اپنے ہاتھ کا لکھا ہوا اپنا نام یا کسی کے نام کی علامت یا نشانی جو اس کے قلم سے ہو’’[1]. دستخط لکھنے یا کرنے والے کو دستخطی یا دستخط کنندہ کہاجاتا ہے۔آصف حسین شاہ
مزید دیکھیے[ترمیم]
Muhammad Waqas
حوالہ جات[ترمیم]
![]() |
ویکی ذخائر پر دستخط سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |