مندرجات کا رخ کریں

برہنگی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لباس نہ پہننے کی حالت کو برہنگی یا ننگا پن کہا جاتا ہے۔[1] جان بوجھ کر لباس پہننا انسانی فطرت ہے۔ انسان مختلف ع��اصر سے بچاؤ کے لیے کپڑے پہنتا ہے مثلاً سورج سے انسانی جلد کے رنگ کی حفاظت کے لیے اور ٹھنڈے موسم میں سردی سے بچنے کے لیے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "nudity – Definitions from Dictionary.com"۔ Dictionary.reference.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2009 
  2. M. A. Toups، A Kitchen، J. E. Light، D. L. Reed (2011)۔ "Origin of clothing lice indicates early clothing use by anatomically modern humans in Africa"۔ Molecular Biology and Evolution۔ 28 (1): 29–32۔ PMC 3002236Freely accessible۔ PMID 20823373۔ doi:10.1093/molbev/msq234