مندرجات کا رخ کریں

جارج گلیڈ سٹون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جارج گلیڈ سٹون
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا سلو گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 28)3 اپریل 1930  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 1 2
رنز بنائے 12 26
بیٹنگ اوسط - -
100s/50s -/- -/-
ٹاپ اسکور 12* 14*
گیندیں کرائیں 300 753
وکٹ 1 10
بولنگ اوسط 189.00 44.10
اننگز میں 5 وکٹ - 1
میچ میں 10 وکٹ - -
بہترین بولنگ 1/139 6/142
کیچ/سٹمپ -/- 1/-
ماخذ: [1]

جارج گلیڈ سٹون (پیدائش: 14 جنوری 1901ء جمیکا) | (انتقال: 19 مئی 1978ء، کنگسٹن، جمیکا) جسے جارج گلیڈ سٹون ماریس بھی کہا جاتا ہے ایک ویسٹ انڈین کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1930ء میں ایک ٹیسٹ کھیلا۔

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 19 مئی 1978ء کو کنگسٹن، جمیکا میں 77 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]