دادا صاحب پھالکے اعزاز
Appearance
ہندوستانی سینما کے لیے حکومت ہند کی طرف سے جاری کردہ ایوارڈ۔ جس کو 1969ء میں انڈین سنیما کے خالق دادا صاحب پھالکے کی سوویں سالگرہ کے موقع پر شروع کیا گیا تھا۔ ایوارڈ سب سے پہلے اداکارہ دیویکا رانی کو دیا گیا اس کے بعد دلیپ کمار، راج کپور، نوشاد، مجروح سلطان پوری، آشا بھوسلے، رشی کیش مکھرجی، گلزار، دیو آنند اور شیام بینیگل جیسے کئی فنکاروں کو اس اعزاز سے نوازا جا چکا ہے۔
فہرست[ترمیم]
فاتحین:
بیرونی روابط[ترمیم]
ویکی ذخائر پر دادا صاحب پھالکے اعزاز سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |