دوسرا ہزارہ قبل مسیح
Appearance
دوسرا ہزاریہ یا ہزارہ قبل مسیح میں 11 صدی قبل مسیح سے 20 صدی قبل مسیح کی دس صدیاں شامل ہیں۔
اہم وا قعات[ترمیم]
- عراق ميں ار کا سنہری دور۔
- بابل کا پہلی شاہی گھرانہ۔
- مصر کے تيسرے اور چوتھے شاہی گھرانے۔
- سندھ طاس تہذيب کا سنہری دور۔
- گيزا والے احرام مصر کی تعمير۔
اہم شخصيات[ترمیم]
- سارگون، اکاد اور سميريا کی سلطنتوں کی بنياد رکھی۔
اہم دريافتيں[ترمیم]
- وسطی ايشيا ميں گھوڑے کو پالتو بنا ليا گيا
- بادبان کا استعمال شروع ہو گيا
- مشرق وسطی ميں تامبے کے دور کا آغاز ہو گيا۔
صدیاں[ترمیم]
- گیارہویں صدی ق م
- بارہویں صدی ق م
- تیرہویں صدی ق م
- چودہویں صدی ق م
- پندرہویں صدی ق م
- سولہویں صدی ق م
- سترہویں صدی قبل مسیح
- اٹھارویں صدی قیل مسیح
- انیسویں صدی قبل مسیح
- بیسویں صدی قبل مسیح