فورٹ روڈ فوڈ اسٹریٹ
Appearance
![](http://178.128.105.246/cars-http-upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/9/94/Restaurant_at_Shahi_Fort_Lahore.jpg/220px-Restaurant_at_Shahi_Fort_Lahore.jpg)
فورٹ روڈ فوڈ اسٹریٹ (Fort Road Food Street) اندرون لاہور شہر میں فورٹ روڈ پر واقع ایک فوڈ اسٹریٹ ہے۔ یہ بادشاہی مسجد کے عقب میں واقع ہے۔[1] اس کا افتتاح 21 جنوری، 2012ء کو حمزہ شہباز شریف نے کیا، جس کا مقصد گوالمنڈی فوڈ اسٹریٹ کا ایک متبادل فراہم کرنا تھا۔[2]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Lahori food in a surreal setting — Fort Road Food Street"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2016
- ↑ "Inauguration of Food Street"۔ پاکستان ٹوڈے (News)۔ January 21, 2012۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ January 22, 2012
بیرونی روابط[ترمیم]
- "Ramazan offerings: Low turnout of customers at Fort Road Food Street"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 24 July 2012۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2016
- "Plans: Punjabi music at Food Street soon"۔ Express Tribune۔ 6 October 2012۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2016