لیلیٰ بنت ابی مرہ
Appearance
لیلیٰ بنت ابی مرہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7ویں صدی |
شوہر | حسین ابن علی |
اولاد | علی اکبر ، سکینہ بنت حسین ، فاطمہ صغریٰ |
درستی - ترمیم ![]() |
لیلیٰ بنت ابی مرہ امام حسین کی زوجہ اور علی اکبر کی والدہ تھیں۔[1] ان کا پوارا نسب یہ ہے۔ لیلی بنت ابی مرّہ بن عروہ بن مسعود ثقفی بعض روایات کے مطابق یہ خاتون، بھی کربلا میں تھیں لیکن کربلا میں ان کی م��جودگی ثابت نہیں ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ ابن کثیر۔ دی شارٹ اسٹوری آف الحسین بن 'علی، (علیہ السلام) (بزبان انگریزی)۔ دارالسلام بپلشرز۔ صفحہ: 16–۔ GGKEY:KJAFKJADS2F۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2017