مہدیان
Appearance
تفصیلات | |
---|---|
مقام | دہلی دروازہ، دہلی کے بائیں طرف |
ملک | بھارت |
مہدیان دہلی دروازہ کے بائیں جانب ایک مشہور قبرستان ہے، جہاں شاہ ولی اللہ کو اپنے والد شاہ عبد الرحیم دہلوی کے ساتھ دفن کیا گیا تھا۔ بھارتی مجاہدِ آزادی و عالمِ دین حفظ الرحمن سیوہاروی بھی اس قبرستان میں مدفون ہیں۔[1]
قابل ذکر مدفون شخصیات
[ترمیم]- شاہ ولی اللہ دہلوی
- شاہ عبد الرحیم دہلوی
- مملوک علی نانوتوی
- حفظ الرحمن سیوہاروی
- عتیق الرحمن عثمانی
- مومن خان مومن
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ سید محبوب رضوی۔ تاریخ دار العلوم دیوبند (جلد 2) (2005 ایڈیشن)۔ المیزان ناشران و تاجران کتب، الکریم مارکیٹ، اردو بازار، لاہور۔ صفحہ: 150۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 اگست 2020