نبلاء
Appearance
نبلاء مدینہ منورہ کے بہت سے ناموں میں سے ایک نام ہے جس کے معنی فضیلت اور پاکیزگی ہیں
مدینہ منورہ کے اس نام نبلاء کو کراع سے نقل کیا گیا ہے اس کے نون پر زیر اور حرف با پر جزم ہے اور آخر میں مد ہے نبل سے بنا ہے جس کا معنی فضیلت اور پاکیزگی ہوتا ہے چنانچہ خو بصورت عورت کے بارے میں عرب کہتے ہیں امراۃ نبیلۃوہ حسن میں وہ حسین ہے یعنی بینۃ النبالۃہے اور جب کھجور پھل والی ہو جاتی ہے تو کہتے ہیں انیل النخل پھر نبلۃ کا لفظ ثواب پر اور عطیہ پر بولا ہوا تا ہے۔“۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ وفاء الوفا باخبار دار المصطفے، جلد 1،صفحہ 71،علامہ نور الدین علی بن احمد السمہودی، ادارہ پیغام القرآن اردو بازار لاہور