مندرجات کا رخ کریں

9 جون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
7 جون 8 جون 9 جون 10 جون 11 جون

واقعات[ترمیم]

  • 2010 - قندھار کے ارغنداب میں شادی کی تقریب میں خودکش بم دھماکے میں کم از کم 40 افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہوئے۔
  • 2009ء - پشاور، پاکستان کے ایک ہوٹل میں دھماکے میں 17 افراد ہلاک اور کم از کم 46 زخمی ہوئے۔
  • 2008ء - ایپل کمپیوٹر کمپنی نے نیاآئی فون تھری جی کی گنجائش کے ساتھ متعارف کرایا [1]
  • 2008ء - چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کو معزول کیے جانے پر ملک بھر کے وکلا نے لانگ مارچ کا آغاز کیا [1]
  • 2004ء - جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز نے بیس غیر ملکی عسکریت پسندوں کوہلاک کیا [1]
  • 1974ء - پرتگال اور سوویت یونین کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہوئے [1]
  • 1967ء - چھ روزہ جنگ: اسرائیل نے شام سے گولان کی پہاڑیوں پر قبضہ کیا۔
  • 1940ء - جنگ عظیم دوم:ناروے نے جرمنی کے سامنے ہتھیار ڈالے [1]
  • نقاطی فہرست کا متن

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت ٹ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو