17 فروری
Appearance
15 فروری | 16 فروری | 17 فروری | 18 فروری | 19 فروری |
واقعات[ترمیم]
- 1370ء - جرمنی نے لیتھوینیا کو شکست دیدی [1]
- 1801ء - تھامس جیفرسن امریکا کے دوسرے صدر بنے [1]
- 1870ء - مسیسپی خانہ جنگی کے بعد دوبارہ امریکا کی نویں ریاست بن گیا [1]
1971ء - صدر پاکستان یحیی خان نے 3 مارچ 1970ء کو منعقد ہونے والے آئین ساز اسمبلی کے جس اجلاس کا اعلان کیا تھا، ذوالفقار علی بھٹو ن�� اسے ملتوی کرنے کی درخواست کی۔ یحیی خان نے یہ درخواست منظور کر لی جس پر عوامی لیگ نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔
- 1979ء - چین نے ویتنام پر حملہ کر دیا۔ [1]
- 1983ء - ہالینڈ میں آئین کا نفاذ [1]
- 1996ء - عالمی چیمپئن گیری کسپاروف نے سپر کمپیوٹر ڈیپ بلیوکوشطرنج میں ہرا دیا [1]
1997ء - میاں محمد نواز شریف دوسری مرتبہ پاکستان کے وزیر اعظم منتخب ہوئے۔
- 2008ء - کوسووہ کی پارلیمنٹ نے آزادی کا اعلان کر دیا۔ سربیا میں ہنگامے شروع۔
- 2000ء - مائیکروسافٹ نے ونڈوز دوہزار جاری کی [1]
2023ء - کراچی تھانے پر دہشت گردوں کا حملہ۔ ٹی ٹی پی نے ذمہ داری قبول کر لی ۔ کراچی تھانہ پر حملہ 2023ء
ولادت[ترمیم]
- 1201ء - خواجہ طوسی، فارسی ماہر فلکیات، بائیولوجسٹ اور مذہبی عالم
- 1888ء - اوٹو سٹرن، جرمن نژاد امریکی طبیعیات دان
- 1903ء - صادق ہدایت، ایرانی فرانسیسی مصنف اور مترجم
1951ء - راشد منہاس، پاکستانی ہوا باز جنہیں بہادری سے لڑنے پر نشان حیدر سے نوازا گیا۔
- 1954ء - رینے روسو، امریکی اداکارہ
- 1955ء - مو یان، چینی مصنف
- 1961ء - آندرے کاراطایف، روسی سائنس دان ۔
- 1971ء - ڈینس رچرڈز، امریکی ماڈل اور اداکارہ
- 1976ء - کیلی کارلسن، امریکی اداکارہ
- 1981ء - پیرس ہلٹن، امریکی ماڈل، میڈیا کی شخصیت، اداکارہ، گلوکارہ، مصنفہ اور کاروباری شخصیت
- 1984ء - ابراہام بنجامن ڈیویلیئرز، جنوب افریقی کرکٹ کھلاڑی
وفات[ترمیم]
- 1600ء - گیوردانو برونو، اطالوی ریاضی دان، ماہر فلکیات اور فلسفی
- 1673ء - مولیر، فرانسیسی اداکار اور ڈراما نگار
- 1970ء - سیمویل یوسف اگنون، یوکرینی اسرائیلی ناول نگار 2009ء۔ اردو کے ممتاز شاعر شبنم رومانی