ارسطو
![](http://178.128.105.246/content-http-upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/a/ae/Aristotle_Altemps_Inv8575.jpg/220px-Aristotle_Altemps_Inv8575.jpg)
ارسطو، ارسطو یونان کا ممتاز فلسفی، مفکر اور ماہر منطق تھا، جس نے افلاطون جیسے استاد کی صحبت پائی اور سکندر اعظم جیسے شاگرد سے دنیا کو متعارف کروایا۔[1]
فنا و بقا[ترمیم]
- تمام انسان فانی ہیں، سقراط ایک انسان ہے، اس لیے سقراط فانی ہے۔[2]
- قانون ایک ایسی دلیل ہے جو خواہشوں کے اثر سے پاک ہو.[3]
- انسان قدرتی طور پر ایک سیاسی جانور ہے.[4]
- قانون بھی جب بنایے جاہیں تو وہ ناقابل ترمیم نہ ہوں.[5]
- حکمرانی وہ کریں جو حکمرانی کرنے کے قابل ہوں.[6]