عصمت اقبال
Appearance
عصمت اقبال | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 ستمبر 1965ء (59 سال) کراچی |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
عصمت اقبال ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ ہے۔ وہ 1970 سے 90 کے دوران پی ٹی وی ہوم پر نشر ہونے والے کلاسک سیریلز میں بطور بچی اور بعد میں اداکارہ کی حیثیت سے کردار ادا کر ہیں۔ [1] فی الحال ، وہ مختلف نیٹ ورکس پر نشر ہونے والے مختلف سیریلز میں والدہ کا کردار ادا کرتی ہیں اور ٹیلی ویژن انڈسٹری میں سرگرم ہیں ۔ اس کی حالیہ سیریل "ایک لڑکی عام سی" میں بطور منہاج اور ایک اور مشہور و مقبول ڈراما سیریل رانجھا رانجھا کردی میں نوری کی والدہ کا کردار نبھا یا۔ [2] [3] [4]
ڈائریکٹر بختیار احمد نے اسے پاکستان ٹیلی ویژن میں متعارف کرایا تھا۔
منتخب ٹیلی ویژن ڈرامے
[ترمیم]سال | عنوان | نیٹ ورک | نوٹ |
---|---|---|---|
کافی ہاوس | پی ٹی وی ہوم | [2] | |
فاصلے | پی ٹی وی ہوم | ||
چاکرِ اعظم | پی ٹی وی ہوم | ||
ذارا سی بھول | پی ٹی وی ہوم | ||
ہاں اسی موڑ پر | پی ٹی وی ہوم | ||
بخت نامہ | پی ٹی وی ہوم | ||
بارش | پی ٹی وی ہوم | ||
شکست آرزو | پی ٹی وی ہوم | ||
آبگینے | پی ٹی وی ہوم | ||
آدھی گواہی | پی ٹی وی ہوم | ||
2013 | میرے ہمراہی | ہم ٹی وی | بطور ہمیرا (ہانیہ کی والدہ) |
2016–2017 | سوچا نا تھا | اے آر وائی زندگی | |
2017 | زخم | اے آر وائی ڈیجیٹل | بطور زیب (تکبیر کی والدہ) |
2016–2017 | وعدہ | اے آر وائی ڈیجیٹل | نوزاہت |
2017 | سن یارا | اے آر وائی ڈیجیٹل | سیف کی والدہ کے طور پر |
2016–2017 | ہتھیلی | ہم ٹی وی | سمیعہ کی والدہ کے طور پر |
2017–2018 | کرامت عشق | ٹی وی ون | |
2018–2019 | ایک لڑکی عام سی | ہم ٹی وی | بطور منہاج کی والدہ |
2018–2019 | رانجھا رانجھا کردی | ہم ٹی وی | نوری کی ماں [3] |
2021 | دل نا امید تو نہیں | ٹی وی ون پی ٹی وی ہوم |
اللہ راکھی کی نانی |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "List of Actors of PTV"۔ پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک۔ 14 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2019
- ^ ا ب "Ismat Iqbal | Actor"۔ PTV Old۔ 19 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2019
- ^ ا ب ""I'm playing the most difficult character of my life as Bhola," Imran Ashraf on his next"۔ Oyeyeah (بزبان انگریزی)۔ 2018-10-02۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2019
- ↑ CelebDhaba Staff (2018-11-05)۔ "Ranjha Ranjha Kardi revolves around the brave, beautiful and idealist Noor Bano."۔ Celebdhaba (بزبان انگریزی)۔ 05 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2019
تازہ ترین سیریل 2019 ہانیہ (24) قسط مجھے بیٹا چاہیے(24) اقساط میں معاف نہیں کروں گی (25) اقساط