انعام الباری
Appearance
مصنف | محمد تقی عثمانی |
---|---|
ملک | پاکستان |
زبان | اردو |
موضوع | حدیث |
انعام الباری اصل پاکستانی دیوبندی عالم محمد تقی عثمانی کی جامعہ دارالعلوم کراچی میں صحیح بخاری کی تدریس کے دوران کی جانے والی تقاریر کا مجموعہ ہے ، جنہیں دار العلوم کراچی کے فاضل محمد انور حسین نے ٹیپ ریکارڈر کے ذریعے محفوظ کرنے کے بعد کتابی صورت میں شائع کروایا اور دوران اشاعت آیات و احادیث کی تخریج کا فرئضہ بھی سر انجام دیا ۔ کتاب کی آٹھ جلد میں احادیث صحیح بخاری کی شرح و متعلقہ مسائل واحکام پر مشتمل ہیں ۔ کتاب ہذا مکتبہ الحراء کراچی سے شائع کردہ ہے ۔[1]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ ظل ھما (جنوری۔ جون ٢٠١٩)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ"۔ راحت القلوب۔ ٣ (١): ٢٠٠۔ 28 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ٢٤ جنوری ٢٠٢٢