باربرا پیڈن
Appearance
کرکٹ کی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کی میڈیم پیس گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم | |||||||||||||||||||||||||||
پہلا ٹیسٹ | 4 جنوری 1935 بمقابلہ انگلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
آخری ٹیسٹ | 26 جون 1937 بمقابلہ انگلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرک انفو، 6 دسمبر 2014 |
باربرا پیڈن (پیدائش:2 اگست 1907ء چیٹس ووڈ ، نیو ساؤتھ ویلز )|وفات: 31 جولائی 1984 ءکو سڈنی نیو ساؤتھ ویلز) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھیں۔ [1] پیڈن نے آسٹریلیا کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے چار ٹیسٹ میچ کھیلے ۔ [2] پیڈن اپنے کرکٹ کیریئر سے باہر ایک معمار تھیں۔
انتقال
[ترمیم]وہ 31 جولائی 1984ء کو سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز، میں 76 سال 364 دن کی عمر پا سکیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- خواتین کی کرکٹ
- خواتین کی ٹیسٹ کرکٹ
- آسٹریلیا قومی خواتین کرکٹ ٹیم
- آسٹریلیا خواتین ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Barbara Peden - Australia"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ ESPN Inc.۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2014
- ↑ "Barbara Peden"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2014