تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:ویکی املائی منشور
Appearance
اس مضمون کے مقدمہ کے آخری پیراگراف سے اختلاف کرتے ہوئے عرض ہے کہ یہ مضمون منشور ہے نہ سفارشات اس کی زبان منشور والی بنائیں نہ سفارشات والی، اس کے علاوہ عرض ہے کہ اس میں ویکی رائے کا آخر میں خانہ (کالم) ہونا چاہئے تاکہ جس سفارش میں ویکیپیڈیا اردو کی اپنی انفرادی رائے یا سفارش ہو وہ لکھی جائے۔--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:36, 24 دسمبر 2015 (م ع و)
ویکیپیڈیا:ویکی املائی منشور سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر ویکیپیڈیا:ویکی املائی منشور کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔