مندرجات کا رخ کریں

فردوس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فردوس

فِردوس (انگریزی: Paradise) کو ابراہیمی اعتقاد میں جنت کے باغ سے منسلک کیا جاتا ہے۔ فِردوس کو اکثر اعلیٰ، افضل یا عمدہ مقام کے معنی کے طور پر لیا جاتا ہے۔ یسوع مسیح نے ��ھی اپنی صلیب پر وفات پاتے وقت، بدکار آدمی کی درخواست پر اسے کہا تھا کہ مَیں تُجھ سے سَچ کہتا ہُوں کہ آج ہی تُو میرے ساتھ فِردوس میں ہوگا۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. لوقا باب 23 آیت 46