مندرجات کا رخ کریں

26 اپریل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
24 اپریل 25 اپریل 26 اپریل 27 اپریل 28 اپریل
  [[26 اپریل نقص: غلط وقت۔ء|نقص: غلط وقت۔ (نقص: غلط وقت۔)

]]

  [[26 اپریل خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔ء|خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔ (نقص: غلط وقت۔)

واقعات[ترمیم]

  • 1828ء روس نے یونان کی آزادی کے لیے ترکی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
  • 1926ء جرمنی اور روس کے درمیان امن معاہدے پر دستخط ہوئے۔
  • 1942ء منچوریا کے شہر ہونکیکو کولیئری میں کوئلے کی کان کی تاریخ کا سب سے ہولناک حادثہ ہوا جس میں ایک ہزار پانچ سو انچاس افراد ہلاک ہوئے۔
  • 1962ء امریکی خلائی ایجنسی ناسا کا خلائی شٹل رینجر فور چاند پر جاتے ہوئے تباہ ہو گیا۔
  • 1964ء - ٹینگانیکا اور زنجبار الحاق کر کہ تنزانیہ بن گئے۔
  • 1986ء - یوکرین میں چرلوبل ایٹمی بجلی گھر میں دھماکا ہوا جو دنیا کے بد ترین ایٹمی حادثوں میں سے ایک ہے۔
  • 1989ء - سب سے مہلک طوفان وسطی بنگلہ دیش سے ٹکرا گیا، 1,300 سے زیادہ افراد ہلاک، 12,000 زخمی اور 80,000 کے قریب بے گھر ہوئے۔
  • 2003ء - صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف پر کراچی میں قاتلانہ حملہ ہوا۔
  • 2005ء شام نے لبنان سے اپنی فوج کا انخلا کرکے لبنان سے انتیس سالہ قبضہ ختم کیا [1]
  • 2015ء - نورسلطان نظربایف 97.7% ووٹوں کے ساتھ دوبارہ قازقستان کے صدر منتخب ہوئے۔

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • جائداد کے شعور کا عالمی دن [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو