ابو بردہ
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حضرت عامرؓ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
کنیت | ابوبردہ |
درستی - ترمیم ![]() |
نام و نسب
[ترمیم]یہ جو عامرنام، ابوبردہ کنیت ،یہ بھی حضرت ابوموسیٰ اشعریؓ کے بھائی تھے۔
اسلام
[ترمیم]بھائی کے ساتھ اسلام لائے اوران ہی کے ساتھ حبشہ گئے پھر وہاں سے حضرت جعفر طیار کے ساتھ مدینہ منورہ آئے۔ [1] مدینہ آنے کے بعد کے حالات کا کچھ پتہ نہیں چلتا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ (اسدالغابہ:5/197)
پوشیدہ زمرہ: