مندرجات کا رخ کریں

جہم بن قیس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حضرت جہم بن قیسؓ
معلومات شخصیت
کنیت ابو حزیمہ
زوجہ حریملہ
والدہ رہیمہ

نام و نسب

[ترمیم]

جہم نام،ابوحزیمہ کنیت،نسب نامہ یہ ہے،جہم بن قیس بن عبد اللہ ابن شرجیل بن ہاشم بن عبدمناف بن عبددار بن قصی، ماں کا نام رہیمہ تھا۔ [1]

اسلام و ہجرت

[ترمیم]

دعوتِ اسلام کے آغاز میں مشرف باسلام ہوئے اورہجرت ثانیہ میں مع بیوی بچوں کے ساتھ حبشہ گئے، یہیں ان کی بیوی حریملہ نے وفات پائی، [2] ان کی وفات کے حالات نہیں معلوم۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. (ابن سعد واسد الغابہ،ترجمہ مہم)
  2. (ابن سعد واسد الغابہ،ترجمہ مہم)